Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حرا مانی کی احسن خان کے ہمراہ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی احسن خان کے ہمراہ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ویڈیو میں حرا مانی کو احسن خان کے ہمراہ عاصم اظہر کے گانے ’ چل کہہ دے ‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تمام حدیں پار؛ حرا مانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصاویرمیں حرا مانی کو سفید رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ حرا مانی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو صارفین کے لیے مذاق بن گئی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

متعلقہ خبریں