پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی منفرد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی نے سفید رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تمام حدیں پار؛ حرا مانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویرمیں حرا مانی کو سفید رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ حرا مانی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
View this post on Instagram
پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو صارفین کے لیے مذاق بن گئی
View this post on Instagram















