Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسکر 2023 کی میزبانی کونسی بالی ووڈ اداکارہ کریں گی؟ نام سامنے آگیا

آسکر 2023 کی میزبانی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کریں گی۔

 95 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب 12 مارچ کو امریکی شہر لاس اینجلس کے ڈولی تھیٹر میں ہونے جارہی ہے۔

 تقریب میں برطانوی نژاد پاکستانی اداکار رض احمد، بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون، ڈوین جانسن، ایملی بلنٹ سمیت دیگر ایوارڈز کو پیش کریں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اس کے علاوہ آسکر کی تقریب کے دن بھارتی فلم آر آر آر کے گانے ناٹو ناٹو کو بھی لائیو پرفارم کیا جائے گا، اسی گانے پر فلم کے دونوں اداکار جونیئر این ٹی آراور رام چرن بھی ڈانس کریں گے۔

واضح رہے کہ اسی دفع کیلئے پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو بھی آسکر کے لئے نامزد کیا گیا تاہم یہ کامیاب نہ ہوسکی۔