Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ساڑھی میں پلک تیواری نے ڈھایا قہر، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کی ساڑھی میں دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں پستائی رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)

Palak Tiwari’s affordable flower-laden pistachio green saree with contrasting pallu is made for festive season

 اداکارہ کے اس لُک کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پلک تیواری کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Palak Tiwari’s affordable flower-laden pistachio green saree with contrasting pallu is made for festive season

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کے ساتھ فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ میں اپنا ڈیبیو کیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ کچھ دنوں سے  پلک تیواری اور سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے بیچ گہرے تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

یہ خبریں رواں سال کے آغاز پر جنوری میں سامنے آئیں تھیں جب ابراہیم کے ہمراہ پلک تیواری کو ممبئی کے پوش علاقے ‘باندرا’ میں گاڑی میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مشہور بھارتی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں بالی وُڈ میں قدم رکھا ہے اور انہیں اکثر سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ  دیکھا جا چکا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں