Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ کیارا اڈوانی کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی فلموں کے ساتھ  ساتھ اپنی خوبصورتی اور جدید انداز کے حامل ملبوسات کے باعث بھی اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

رواں سال فروری کے مہینے میں اداکار سدھارتھ ملہوترا سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی کیارا اڈوانی سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔

وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اکثر تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے انہیں اپنے نئے پروجیکٹس کے حوالے سے آگاہ کرتی نظر آ تی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے، انہوں نے ائیر پورٹ پر نہایت سادہ انداز اپناتے ہوئے سفید پینٹ اور کوٹ پہنا ہوا ہے اور وہ مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں