Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کی فلم ’ مشن رانی گنج ریلیز کر دی گئی

 بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم مشن رانی گنج آج سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق فلم مشن رانی گنج کے ریلیز کے افتتاحی روز صرف 6000 ٹکٹ فروخت ہوئے جو اکشے کی دیگر فلموں کے مقابل بہت کم ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

ہدایت کار ٹینو سریش دیسائی کی فلم مشن رانی گنج میں اکشے کمار کے ساتھ پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

فلم مشن رانی گنج میں اکشے کماربھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار کرتے نظر آئیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ جنہوں نے سال 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کی ایک کان میں پھنسنے والے 65 لوگوں کوبچایا تھا جو سیلاب سے بچ جانے کے بعد کوئلے کی کان میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

 اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد سے فلم او ایم جی  2 کے علاوہ اب تک کوئی کامیاب فلم نہیں دے سکے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

 واضح رہے فلم مشن رانی گنج بھی باکس آفس پر کچھ اچھا بزنس کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں