Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مرغی اور بلی کی لڑائی جیت کس کی ہوئی؟

سوشل میڈیا پرمرغی اور بلی کی لڑائی کی ویڈیو دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مرغی نے چیتے سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کرلی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی مرغح پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پاس میں موجود مرغا بلی کی دوڑیں لگوا دیتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  مرغی  نے بلی سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کرلی ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/871194/

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ایک صارف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اگر لیڈر پاؤر ہو تو کوئی بھی لڑائی جیتی جا سکتی ہے۔

جبکہ یاک صارف نے اس ویڈیو پ]ر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو سے بھی ثابت ہو گیا کہ اگر ٹیم میں ایکا ہو تو ہر جنگ ، مقابلہ جیتا جا سکتا ہے چاہے سامنے والا زیادہ طاقتور ہی کیوں نہ ہو۔

  اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے  فتع حاصل کی تھی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔

جس میں سے ایک کو ہاتھی کی  پشت پر چڑھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی ہاتھی پرمختلف طریقے سے حملہ کررہی ہیں۔

 ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔

ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے  جانب چلنا شروع کردیا۔

 یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔

متعلقہ خبریں