Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بصارت کا امتحان، باغبانی کی اس تصویر میں چھپی غلطی کو صرف پانچ سیکنڈ میں تلاش کریں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے، جس میں آپ کی بصارت کے ساتھ آئی کیو کا بھی امتحان ہے۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک چھوٹی لیکن بہت ہی اہم غلطی ہے جسے 5 سیکنڈ میں بوجھنے والا یقیناً تیز نگاہ رکھتا ہے۔

5 سیکنڈ میں غلطی کی نشاندہی کریں

اس تصویری پہلی میں ایک باغ میں دوبچوں کو باغبانی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ان سے ایک بچی پانی دے رہی ہے جبکہ دوسرا زمین کو نرم کررہا ہے۔ چونکہ اس پہیلی میں ایک بہت ہی واضح غلطی ہے تو اسے پانچ سیکنڈ میں تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔

کیا آپ ابھی تک اس غلطی کو ڈھونڈ نہیں پائیں ہیں تھوڑی سی اور کوشش کریں، اگر آپ نے تلاش کر لی ہے تو آپ واقعی ذہین ہیں اور جو لوگ نہیں ڈھونڈ پائیں تو وہ اگلی تصویر میں دیکھ لیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں