ایشیا کپ کے لیے نیپال کرکٹ ٹیم 23 اگست کی صبح پاکستان پہنچے گی۔
ذرائع کے مطابق نیپال کی ٹیم 24 اگست کوکراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی،25 اگست کو ٹریننگ سیشن جبکہ 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔


















