Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی ہاف میراتھون ’ون رن‘ 24 مئی کو ہوگی

کراچی دوسری مرتبہ بین الاقوامی ون رن کی شراکت داری میں ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے جس میں 2 ہزار سے زائد رنرز ایکشن میں ہوں گے۔جس کا انعقاد ہفتہ 24 مئی کو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سب سے بڑی اور ورلڈ ایتھلیٹکس سے منظور شدہ میراتھن کا انعقاد 

ایونٹ میں کراچی سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں 2 لاکھ سے زائد رنرز ایکشن میں ہوں گے جب کہ کراچی میں ہونیوالے ایونٹ میں 2 ہزار سے زائد رنرز شامل ہوں گے۔

ون رن میں ہاف میراتھون کے علاوہ ایک کلومیٹر، 5 کلومیٹر اور 10 کلو میٹر کے مقابلے بھی ہوں گے، دوڑ کا آغاز ڈی ایچ اے میں ایمار سیلز سینٹر سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں