Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے ازبکستان میں منعقدہ کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان نے ازبکستان میں منعقدہ کاوا نیشنز والی بال لیگ میں کے میچ میں قازقستان کو 3-1 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

اس میچ میں پاکستان کا اسکور 25-19، 23-25، 25-16 اور 25-22 رہا۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے اس ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ خبریں