Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر، ایف بی آر نے تاریخ بڑھا دی

تاریخ میں توسیع مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں پر کی گئی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی، اب ٹیکس دہندگان 31 اکتوبر 2026 تک اپنے ریٹرن جمع کراسکیں گے۔

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر 2026 کردی گئی ہے۔

تاریخ میں توسیع مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں پر کی گئی ہے، جس سے ٹیکس دہندگان کو اپنے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے لیے مزید وقت مل گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version