بلی اپنے انسان دوست کے لیے مساج تھراپسٹ بن گئی۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک بلی اپنے مالک کی تھکاوٹ کو دور کرنے کے لئے کسی ماہر مساج تھراپسٹ کی طرح اپنے پنجوں سے اس کا مساج کر رہی ہے۔
Nice massage after a long day
byu/westcoastcdn19 inAnimalsBeingBros
یہ ویڈیو گزشتہ ماہ پوسٹ کی گئی تھی۔ شیئر کیے جانے کے بعد سے، اس نے تقریباً 6,000 اپ ووٹ جمع کیے ہیں اور تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















