Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اس بستر میں چھپے ہوئے کتے کو تلاش کریں

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی آنکھیں اور ذہن کافی تیز ہے ؟ تو پھر کم سے کم وقت میں اس بستر میں چھپے ہوئے کتے کو تلاش کریں۔

آپ کا وقت شروع ہوتا ہے۔

درست جواب

کیا آپ کتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں، تو ہم آپ کی مدد کرتے ہیں،  کتا کمبل کے نیچے چھپا ہوا ہے، غور سے دیکھیں اس کی ناک نظر آ رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں