Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل؛ ڈرائیور نے رکشےکو ایک منی گارڈن میں تبدیل کردیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک ڈرائیور نے اپنے آٹو کو منی گارڈن میں تبدیل کر دیا۔

بھارت میں خصوصی طور پر سجائے گئے اس آٹو رکشہ کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر  دیا ہے، گاڑی کو اندر سے سبز پودوں سے سجایا گیا ہے ، جس کی خوبصورتی اور سجاوٹ اس کی سواریوں کو بھی اچھی لگتی ہے۔

  صارفین نے اسے ‘ٹریولنگ پارک’ کا بھی نام دے دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by thoughts♡ (@depthoughtsz._)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں