32 سالہ روسی نوجوان یوگینی چیبو تاریف نے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرکے نا صرف سب کو حیران کردیا بلکہ اس کی ویڈیو بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ روسی مہم جو2 میٹر سے زیادہ اونچے لکڑی کے ٹاور پر کھڑا تھا کہ سامنے سے آتی گاڑیوں کی قطار اس ٹاور سے ٹکرائی اور وہ ہوا میں اچھلتا ہوا ان 5 گاڑیوں کو پار کرتے ہوئے سڑک پر واپس آگیا۔
ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
اس خطرناک اسٹنٹ کو پیش کرنے کے بعد چیبوتاریف نے ایک اعترافی پوسٹ کی اور اس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں ٹانگوں اور پیروں میں چوٹیں آئی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















