Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو: بندر بھی کمپیوٹر استعمال کر نے لگے

بندر وہ واحد جانور ہے جو انسان کی نقل کرنے میں دیر نہیں لگا تا اور اپنی شرارتی حرکتوں  سے سب کو ہنسنے پر بھی مجبور کر دیتا ہے۔

ایک ایسے ہی بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہو ئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انسانوں کی ہو بہو نقل کر تے ہوئے  کمپیوٹر کا استعمال کررہا ہے ۔

ویڈیو دیکھیں؛

بندر باکمال طریقے سے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر کاغذات کو بدلتے اور ٹائپ کرنے کی اداکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لوگ اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں