آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران نوجوان بھارتی لڑکے نے اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمرے کے سامنے لڑکی نے لڑکے کو فوری طور پر ہاں کردی اور یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ سے ہمیشہ کےلئے محفوظ ہو گیا۔
اینکرجب اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائیوں کے درمیان پہنچے تو اس جوڑے نے انہیں انٹرویو دیتے ہوئے اس لمحے کو اپنے لئے یادگار بنا دیا۔
یہ منظر دیکھ کر پورے اسٹیڈیم میں بیٹھے افراد نے تالیاں بجائیں اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
What better place to propose than the @MCG?
Congratulations to this lovely couple #BBL13 pic.twitter.com/1pANUOXmu3
— 7Cricket (@7Cricket) January 2, 2024




















