دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے انجام دے کر نا صرف شہرت حاصل کرلیتے ہیں بلکہ منفرد کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔
اب اس جرمن نوجوان کو ہی دیکھ لیجئیے ، جس نے صرف 3 سیکنڈ کے مختصر ترین وقت میں گرم گرم کافی پینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلیکس وان مبیوم نامی اس جرمن شہری نے ایک کپ گرم کافی پینے کے لیے صرف 3.12 سیکنڈ کا وقت لیا اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
View this post on Instagram




















