قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔
سوشل میڈیا پر قیاس آرئیاں جاری ہیں کہ شاداب خان کی ثقلین مشتاق کی بیٹی سے منگنی ہوگئی ہے لیکن اس حوالے سے شاداب خان کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔
View this post on Instagram
شاداب خان کی منگنی کی خبر سن کر سوشل میڈیا صارفین بہت خوش ہوگئے ہیں اور یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ ان کی منگیتر کیسی دکھتی ہیں اور کیا کرتی ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: شاداب خان پر دل ہارنے والی لڑکی کی ایک اور ویڈیو وائرل


















