شان مسعود اور شاداب خان کے بعد قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔
مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کونسی ڈشز کھلائی گئیں؟ آئیے جانتے ہیں۔
کھانے سے قبل مہمانوں کی تواضع فریش جوس ، حمس وِد پیٹا بریڈ اور ڈائنامٹ شرمپس سے کی گئی۔
View this post on Instagram
زبردست مین کورس میں چکن چرغہ، مٹن سیخ کباب، مٹن چوپس ، فائرچلی فش ، مٹن قورمہ ، چکن بریانی، فرائیڈ رائس، چکن سیچوان، ڈرائی بیف ود چلی ، پالک سبزی جیسی مزیدار ڈشز کے علاوہ سلاد باراورچٹنیاں شامل ہیں۔
View this post on Instagram
کھانے کے بعد باری آتی ہے میٹھے کی جس میں گلاب جامن، جلیبی ، پان مصالحہ کے علاوہ موسم کے پیش نظر چائے اور کشمیری چائے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے نکاح کرلیا
View this post on Instagram


















