Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محمد حفیظ کے گھر میں چوری کی بڑی واردات

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے گھر میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چور سابق کپتان  محمد حفیظ کے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع  گھر سے لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی لوٹ لی کرلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

محمد حفیظ  کی اہلیہ کے چچا کی مدعیت میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ ان دنوں پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں