Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے 2017 کے بعد پہلی بار  اور مجموعی طور پر تیسری بار فوربس کی دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں  پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

رونالڈو نے 2023 میں کسی ایتھلیٹ کے لیے سب سے زیادہ سالانہ کمائی کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا۔

ایک اندازے کے مطابق یکم مئی 2023 (وہ تاریخ جس میں زیادہ تر کھیلوں کے سیزن ختم ہوتے ہیں)تک کے 12 مہینوں میں  رونالڈو نے 136 ملین ڈالر کمائے ہیں۔

رونالڈو نے یہ ٹائٹل میسی سے  چھینا  جو 2022 کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ تھے جن کی کمائی کا تخمینہ 130 ملین ڈالر  تھا۔

متعلقہ خبریں