Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہین آفریدی اور حارث رؤف کا ارشد ندیم کیلئے پیغام

پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف  نے ارشد ندیم  کے لیے پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ملتان  میں موجود دونوں کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ  ارشد ندیم کو  ورلڈ ایتھلیٹکس میں تاریخ رقم کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

حارث رؤف نے کہا کہ  آپ پاکستان کا فخر  ہیں ، آپ نے پہلی بار ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل جیتا ۔آپ اسی طرح پاکستان کو میڈلز جتواتے رہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ  ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہیں، آپ کو بہت ساری مبارک باد۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں