Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ساف انڈر 16 چیمپئن شپ: قومی انڈر 16 فٹبال ٹیم بھوٹان پہنچ گئی

ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی فٹبال ٹیم بھوٹان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  قومی انڈر 16 ٹیم براستہ دوحہ اور کھٹمنڈو بھوٹان پہنچی۔

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ میزبان بھوٹان کے خلاف کل کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 4 ستمبر کو مالدیپ سے شیڈول ہے۔

قبل ازیں این او سی نہ ملنے پر دورہ منسوخ کردیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں