Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت نے بڑے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔

Inzamam-ul-Haq to head national men's selection committee | Press Release |  PCB

چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ مجھ پر سوالات اٹھائے گئے ہیں تو بہتر ہے ایک طرف ہوجاؤں، پی سی بی اگر انکوائری کرنا چاہتا ہے تو میں دستیاب ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں