Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 2 کرکٹر معطل

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر زمبابوے کے دو اہم کرکٹرز کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ڈوپ ٹیسٹ کے مطابق زمبابوے کے دونوں کرکٹر ویزلے مدھیور اور برینڈن میوٹام نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا ہے۔

 دونوں کھلاڑی آئرلینڈ ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز کا حصہ بنے تھے جس میں آئرش ٹیم کو 1-2 کی فتح ہوئی ہے۔

 

ZIMBABY

 

26 سالہ برینڈن میوٹا نے 4 ٹیسٹ، 12 ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں زمبابوے کی نمائندگی کی ہے۔

جبکہ آل راؤنڈر ویزلے مدھیور نے 2020 میں ڈیبیو کیا اُنہیں زمبابوے کا بہترین کھلاڑی سمجھا جاتا تھا، انہوں نے 2 ٹیسٹ، 36 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

متعلقہ خبریں