Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابراعظم نے عید پر مداحوں کو ’قیمتی‘ تحفہ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عید پر مداحوں کو ’قیمتی‘ تحفہ دیدیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے آبائی گھر گئے، اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارا۔

بعدازاں انہوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں اپنے آبائی گھر کی چھت پر کھڑا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

 

بابراعظم نے عید پر مداحوں کو ’قیمتی‘ تحفہ دیدیا

 

کپتان بابراعظم کا آبائی گھر لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ہے اور وہ ہمیشہ عید کی نماز کے بعد اپنے آبائی گھر آتے ہیں۔

متعلقہ خبریں