Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا آغاز

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان اور بھارت سمیت مختلف ممالک کی 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ایشین چیمپئن شپ میں بحرین، انڈونیشیا، عراق، ایران، کرغستان، لبنان، کویت، نیپال، تاجکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں شریک ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے فائٹرز آج شام کو مدمقابل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں