Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر، کئی ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔

ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد صائم ایوب کو دس ہفتوں کے لیے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

صائم ایوب اپنی انجری کے تاریخ 3 جنوری سے دس ہفتوں کے لیے کسی بھی کھیلوں کی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے۔

واضح رہے کہ صائم ایوب اپنا ری ہیب انگلینڈ میں جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں