Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، دبئی کے میچز کیلئے اضافی ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، دبئی کے میچز کے لیے اضافی ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔

آئی سی سی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کی اضافی ٹکٹس کی فروخت آج سے ہوگی، اس کےعلاوہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی اضافی ٹکٹس بھی فروخت کیے جائیں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارت اور نیوزی لینڈ اور سیمی فائنل کے میچ کی اضافی ٹکٹس کی فروخت بھی آج سے شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں