راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 325 رنز پر آؤٹ، سری لنکا پر 227 رنز کی برتری حاصل پہلے روز سری لنکا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی