Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشین ہاکی چیمپئنزشپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے

ایشین ہاکی چیمپئنزشپ 2024 میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنزشپ 2024 میں  آج پاکستان اور  بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

پاکستان ہاکی ٹیم  نے چار میچوں میں سے دو میں فتح   سمیٹی جبکہ  دو میچ ڈرا ہوئے۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم  اپنے چاروں میچوں میں فتحیاب  رہی ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر پونے ایک بجے شروع ہوگا۔ اس قبل ملائیشیا-کوریا اور جاپان-چین کے مدمقابل آئے گا۔

متعلقہ خبریں