
ایک رنز کی فتح نے قلندرز کو 12 کروڑ کا مالک بنا دیا
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے دلچسپ اور سنسنی خیز فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو صرف ایک رن سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 کے فائنل میں صرف 1 رن کی فتح نے لاہور قلندرز کو 12 کروڑ کی انعامی رقم کا مالک بنا دیا، اس کے علاوہ سونے اور زرغون سے بنی چمکتی ٹرافی بھی







