
شاہ رخ خان اور سلمان خان سے متعلق نجومی کی خوفناک پیشگوئی
نجومی نے بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کی موت سے متعلق خوفناک پیشگوئی کردی۔ بالی ووڈ کے دو بڑے ستارے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے بارے میں مشہور نجومی سشیل کمار سنگھ نے ان کی موت کی پیشگوئی کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سشیل کمار سنگھ نے کہا کہ







