
میں انسانی حقوق کے کاموں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتا ہوں، شاہ رخ خان
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں انسانی حقوق کے کاموں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتا ہوں۔ ماضی میں لندن کے کالج آف ریگولیشن کی جانب سے انسان دوست شخصیت ہونے پر ملنے والی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرتے ہوئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرا یہ







