Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شمالی کوریا کا چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے چلتی ٹرین سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی مشرقی بندرگاہ کے قریب چلتی ہوئی ٹرین سے میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ شمالی کورین حکام کے مطابق ٹرین لانچ میزائل نیا نظام ہے جو حملہ آور دشمن کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پیانگ یانگ نے دو روز قبل بھی ایک کروز میزائل

Loading...
Exit mobile version