
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ شروع ہونے جا رہا ہے، پی سی بی حکام
پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ 25 ستمبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو موسی علی بخاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ انعم زید، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب کا قذافی اسٹیڈیم نے دورہ کیا جہاں پی سی بی حکام نے قذافی اسٹیڈیم میں کئے جانے والے انتظامات







