Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول زرداری اور ان کے حواریوں نے سندھ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، صوبائی وزیر

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری اور ان کے حواریوں نے سندھ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں بدانتظامی، کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے۔ انہوں نے کہا ہے

Loading...