پاکستان میں مزید 2732 افراد میں کورونا کی تشخیص
پاکستان میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1209831 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 703 ، بلوچستان میں 31 ، خیبرپختونخوا میں 389 اسلام آباد میں 630، گلگت بلتستان میں 52 ،
