وزیراعظم کا برطانوی وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ والدہ کے انتقالِ پرُملال پر میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ My condolences to Prime Minister @BorisJohnson on the sad demise of his mother. In
