
وفاقی فنڈز سے کراچی کی ترقی کے نام پر پانی کی لائنوں میں گڑبڑ کی جارہی ہے، وزیر بلدیات
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی فنڈز سے کراچی کی ترقی کے نام پر پانی کی لائنوں میں گڑبڑ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈبلیو ڈی کے ذریعے ہونے والے ترقیاتی کام واٹر بورڈ کا اسٹرکچر تباہ کررہے ہیں۔ وزیر بلدیات نے کہا کہ وفاقی حکومت واٹر بورڈ کی لائنوں







