Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
corona

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے20 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 310 ہوگئی ہے، صوبے میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 389 افراد متاثر ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 69 ہزار429 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق

Loading...