Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  منگل کو کھیلے گئے مقابلوں میں حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ کو 4-1(39-78, 89-0(70), 81-44, 108-0(108), 99-26(59),) سے جبکہ بابر مسیح نے قطری حریف کو4-3(70-80, 55-16, 70-22(50), 73-17, 0-89(81), 36-59, 68-16(53 سے شکست  دےدی۔ ایشین اسنوکرچیمپئین شپ کے سیمی فائنل مقابلے دوحہ قطر میں کھیلے

Loading...