Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت نے وزیراعظم کو صوبے میں نئے لوکل گورنمنٹ ماڈل پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، مضبوط بلدیاتی نظام کے

Loading...