Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 پاکستانی اور چیک ری پبلک کے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے آپریشن میں بڑی کامیابی

راکا پوشی کے پہاڑ پر پھنسے پاکستانی او ر چیک ری پبلک کے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لئے آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کوہ پیماؤں سے رابطہ ہوا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری  کرار حیدری کے مطابق منگل کو آپریشن کے دوران تینوں کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر سے خوراک ڈراپ کی گئی ہے۔ الپائن کلب کے

Loading...