
کل وزیرعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور متوقع
کل بدھ کے روز وزیر اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روزہ دورے پر وزیر اعظم عمران خا ن کی وزیراعلی ٰپنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات ہو گی جبکہ صوبے کے سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے







