Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، صدر مسلم لیگ ن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تین سال میں غیر ملکی قرضوں میں ہوشربا

Loading...