
ایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے، صوبائی وزیر صحت
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام پیرا میڈک اسٹاف اور تمام ڈاکٹرز کو پیشنٹ سیفٹی کے حوالے سے ٹیون کرنا ہے۔ یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آج سے پہلے کبھی اس







