
افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں موجود وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے دوسرے روز کے حوالے سے بریفنگ دی ہے ۔ بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ وزیراعظم آج دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیر







